جرائم پیشہ امریکہ اور پاگل ٹرمپ کے علاوہ صہیونی ریاست کا کوئی حامی نہیں

  • ۵۶۳

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: فلسطین اسٹڈیز سنٹر کے سابق سربراہ ڈاکٹر صادق رمضانی نے کہا:

آج، صیہونی دشمن شدید بحران اور مایوسی کا شکار ہے، اور جرائم پیشہ امریکہ اور پاگل ٹرمپ کے علاوہ کوئی اس کا مضبوط حامی نہیں ہے۔ رہبر انقلاب کے بیانات میں فلسطینی اتھارٹی کے بارے میں جو اہم نکتہ تھا وہ یہ کہ فلسطینی اتھارٹی مزاحمتی محاذ کا ساتھ دے اور کسی غلطی کا ارتکاب نہ کرے۔ اس لیے کہ کسی بھی طرح کی اسٹریٹجک غلطی یا ان طاقتوں کی طرف معمولی سا جھکاؤ یا ان سے وابستہ عربی ممالک کی طرف جھکاؤ فلسطین کےلیے پریشان کن ثٓابت ہو سکتا ہے۔

خاکہ/ دشمن آپ کو کیا دے کر کیا لینا چاہتا ہے؟ ذرا غور کریں

  • ۶۶۵

خاکہ/ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

  • ۹۶۸

خاکہ/ طفل کش اسرائیل

  • ۶۱۰